شادمانی کے آزاد امیدوار: کھلونے کیوں توڑے جائیں؟ایک دن کا یہ بظاہر معمولی واقعہ پاکستانی عوام کے سات عشروں پر محیط اجتماعی حافظے میں محفوظ ان گنت اداسیوں کی یاد دلاتا ہے۔ اور مسرّت کے متلاشی مضافات کے دلوں کی تلخیاں اس سے بھی سوا ہیں۔