لنڈی کوتل؛ آئی ڈی پیز کی واپسی کے باوجود چھ میں سے پانچ گرلز سکول بندلنڈی کوتل میں باڑہ کے علاقے کمر خیل میں سرکاری یقین دہانیوں اور اعلانات کے باوجود چھ میں سے پانچ گرلز سکول تاحال بند ہیں۔