Laaltain

مقدر کے سکندر کا بلنڈر

وہ کہتے ہیں ناں کہ حسِ رپورٹرانہ جینے نہیں دیتی لیکن کیا کیجیے کہ بروز جمعرات ‘لگی ساون کی جھڑی تھی’، اور بقول چوہدری نثار صاحب، ‘موسم اس قدر خراب تھا کہ کوئی پرواز بھی وفاق کی جانب جانے کو تیار نہیں تھی’۔ اگر وزیر داخلہ جیسے ‘صاحب وسائل’ بھی بے ایمان موسم کے آگے […]