کھیل ختم ہوا (تحریر: غلام حسین ساعدی، ترجمہ: اجمل کمال)جس وقت میں میدان میں پہنچا، سینہ زنی ختم ہو چکی تھی۔ سب لوگ دائرہ بنائے خاموش بیٹھے تھے۔