Laaltain

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ؛ ساتھی طالبات کی تصاویر بلا اجازت پوسٹ کرنے پر طالب علم گرفتار

فیس بک پر ساتھی طالبات کی تصاویر بلا اجازت پوسٹ کرنے اور ذاتی زندگی میں مداخلت کے باعث یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی )یو ایم ٹی ( لاہورکے طالب علم ابوبکر منہاس کو گزشتہ روز گرفتار کر لیا گیا ہے۔