تماشاحسین الحق: بازی گری فن ضرور ہے مگر اس کی بنیادی حیثیت معاشی اور افادی ہے۔ مزید بر آں یہ کہ افادی فن میں بھی اگر مہارت نہ ہو تو فن کا مظاہرہ ناممکن ہے۔‘‘ روی شنکر کھیلوں کے مبصرین کی زبان بول رہا تھا۔