ناقص نتائج کی وجہ ؛اضافی ذمہ داریاں اور ناکافی وسائل

پنجاب ٹیچرز یونین نے پنجاب کے سکولوں میں ناکافی سہولیات اور اساتذہ پر غیر تدریسی ذمہ داریوں کے بوجھ پر تنقید کی ہیجماعت پنجم اور ہشتم کے خراب نتائج کی وجہ اضافی ذمہ داریاں اور ناکافی وسائل کو قرار دیا ہے۔