آزادی سے ذمہ داری تک کا سفر ضروری ہےضابطہ اخلاق کی موجودگی کے بغیر کام کرنے والے میڈیا ہاوسز جہاں بنا تصدیق خبروں اور تجزیوں کے باعث کسی کی بھی عزت محفوظ نہ تھی ، پہلی بار اپنی ہی “طاقت اور آزادی” کا شکار ہوئے ہیں۔