Laaltain

استاد سموسے والا

صفدر آباد شہر اور اس کے نواحی گاؤں دیہات کا شاید ہی کوئی مرد و زن ایسا ہو جو دعوے سے کہہ سکے کہ اس نے اُستاد کے سموسے نہیں کھائے۔