گھنٹی

ڈاکٹر آصف زہری: اچھا تمہیں معلوم ہے کہ کالا پانی یعنی انڈمان نکو بار کی جیل میں تین ملزموں کو ایک ساتھ، رات کے وقت پھانسی دی جاتی تھی اور پھانسی کے وقت جیل کے ساتوں ونگز کے درمیان ایستادہ ٹاور پر نصب بڑا سا گھنٹا زور زور سے بجایا جاتا نیز ٹاور پر لگا ہوا سرخ بلب تیزی سے جلنے اور بجھنے لگتا تھا۔