دلت کہانی: جیون ساتھی (تحریر: پریم کپاڑیا، ہندی سے ترجمہ: فروا شفقت)

مجھے ہوش آیا تو میں تھانے کے اندر تھا۔ میں نے نظر اٹھا کر ادھرادھر دیکھا۔ ایک طرف ریکھا کی لاش پڑی تھی۔ ایک طرف وہی رپورٹ لکھنے والا بیٹھا تھا