Laaltain

یا قسمت یا نصیب۔۔۔!!! ۔

یہ ۲۰۰۶ء کے اواخر سرما کی ایک دھندلی شب تھی، جب ناچیزکو نہرکنارے، مال روڈ کے قریب ایک دلچسپ مگر نا قابل یقین “واردات” کا سامنا کرنا پڑا۔ صحافت کے ابتدائی سال تھے، ریڈیو ایف ایم ایک سو تین میں نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کے شعبےسے وابستگی تھی، نیوز ڈیسک کے علاوہ بلیٹن اور چند […]