سیاہ رنگ جمعہاس جمعہ کو امریکی دکانداروں اور کاروباریوں نے فنانس کی زبان میں بلیک فرائیڈے کہا ہے۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ حساب کتاب کے کھاتے نقصان دکھانے کی سرخ رنگی علامت سے نفع ظاہر کرنے والے بلیک یعنی سیاہ رنگ میں آگئے ہیں۔