محبت کے بغیر کون جیتا ہے

عذرا عباس: ابھی وہ میرے دل میں تھی
وہ تمہارے دل میں بھی تھی
اور تمہارے بھی
ڈھونڈو میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
محبت کے بغیر کون جیتا ہے
وہ تمہارے دل میں بھی تھی
اور تمہارے بھی
ڈھونڈو میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
محبت کے بغیر کون جیتا ہے
اب میں پوسٹ بکس میں کوئی خط نہیں ڈالوں گی

عذرا عباس: اب میں پوسٹ بکس میں کوئی خط نہیں ڈالوں گی
جب جب اس کو خط لکھا
جس تک اپنے دل کاحال بتانا تھا
خط کھویا گیا
جب جب اس کو خط لکھا
جس تک اپنے دل کاحال بتانا تھا
خط کھویا گیا
وہ آخری لمحات ان جنازوں پر اُڑھا دیں گے

عذرا عباس: وہ آخری لمحات ان جنازوں پر اُڑھا دیں گے جن پر کوئی رونے والا نہیں
جن جن چیزوں سے انسان کی مڈبھیڑ ہوتی ہے وہ شاعری کا حصہ بننی چاہئیں

زندگی کو اگر قریب سے نہیں دیکھا تو میری نظمیں صرف لفظوں کی دل لگی نظر آئیں گی۔ جو ایسے لوگوں کونظر آتی ہیں جن کو زندگی ایک قہقہے کی شکل میں ملی ہے۔
جہنم

عذرا عباس-
سب کہتے ہیں
مجھے جہنم میں رکھا جائے گا
کہیں میں جنت کی عورتوں کو خراب نہیں کردوں
سب کہتے ہیں
مجھے جہنم میں رکھا جائے گا
کہیں میں جنت کی عورتوں کو خراب نہیں کردوں
مرتے ہوئے خواجہ سرا کا انٹرویو

شاید ہم خدا کی بھول ہیں
جس کو یہ بھی معاف نہیں کرتے
انھیں ہم سے گِھن آتی ہے
یہ ہم سے نفرت کرتے ہیں
جس کو یہ بھی معاف نہیں کرتے
انھیں ہم سے گِھن آتی ہے
یہ ہم سے نفرت کرتے ہیں
سر کٹے

انہوں نے ہمیں منڈیروں پر بٹھا دیا ہے
تاکہ
جب ہوا تیزچلے تو ہم دوسری طرف بنی کھائی میں گر پڑیں
کبھی نہ اٹھنے کے لئے
تاکہ
جب ہوا تیزچلے تو ہم دوسری طرف بنی کھائی میں گر پڑیں
کبھی نہ اٹھنے کے لئے
