Laaltain

نجمِ اسود اور ننھی کائناتیں: قسط نمبر 4 (ALS کے ساتھ میرا تجربہ)

گذشتہ اقساط کے مطالعہ کے لئے درج ذیل لنکس استعمال کیجئے (لنک نئے ٹیب میں کھلیں گے) قسط نمبر 1, قسط نمبر 2، قسط نمبر 3 باب نمبر 3: اے ایل ایس کے ساتھ میرا تجربہ مجھ سے بارہا یہ پوچھا جاتا ہے کہ میں اے ایل ایس (وہ بیماری جس میں ہاکنگ مبتلا تھے۔ مترجم) کے […]

دس برسوں کی دلی — قسط نمبر1

یہ ان دنوں کی بات ہے، جب میں نے دہلی میں دوردرشن اردو کے کچھ معمولی سے کام کرکے یہ سمجھنا شروع کر دیا تھا کہ اب تو ہم بھی میڈیا کے لیے کام کرتے ہیں، ہماری بھی عزت چوک چوراہوں پر ہے، آٹو رکشہ والے کو آنکھیں دکھائی جاسکتی ہیں، معمول کی ناانصافیوں کو غصے کی نگاہوں سے دیکھتے ہوئے ان پر اپنے جرنسلٹ ہونے کی دھونس جمائی جاسکتی ہے اور بہت سے ایسے کام کیے جاسکتے ہیں جو کم از کم خودتشفی کے زمرے میں آتے ہوں۔