ایک معمولی سا منظر اور دوسری نظمیں (سوئپنل تیواری)شام کا وقت ہے اور خالی ہوں میں دو دو کپ چائے پی کر بھی راحت نہیں خالی پن سے مجھے