بلتستان؛ تاریخ کے آئینے میںبلتستان کے زیادہ تر مقامی لوگ منگول قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو جسمانی خصائص کے اعتبار سے تبتی نسل کے مقامیوں سے قدرے مختلف ہیں۔