Laaltain

أبو العلاء المعري کی رباعیوں کے تراجم (رٖضی حیدر)

  أبو العلاء المعري سے ملاقات تب ہوئی جب ایک روز بی بی سی پر خبر پڑھی کہ داعش ایک نابینا عربی شاعر کے مجسمے توڑ رہے ہیں، سوچا دیکھوں تو سہی کون ہے یہ شخص۔ پتا چلا کہ أبو العلاء المعري وہ شخص ہیں جن کا رنگ خیام نے بھی اپنایا اور کیا کیا […]