سیف الملوک پر ایک نظرسیف الملوک نے میاں محمد کو امر کر دیا اور ادب کی دنیا میں ان کے نام کو ہمیشہ کے لیے ایک اونچا مقام عطا کیا۔ جس میں میاں محمد نے دنیاوی مسائل کو خوب صورت نظم میں پیش کیا۔