اپنے ہندوستانی ہمسائے کے نام تشویش کے ساتھمعاف کرنا، تمہیں پچھلا خط محبت کے ساتھ لکھا تھا مگر یہ خط تشویش کے ساتھ لکھ رہا ہوں۔