چکوال اور نارووال میں گجرات یونیورسٹی سب کیمپس کے قیام کی مخالفتگجرات یونیورسٹی کی توسیع و ترقی کے وفاقی منصوبہ کے تحت مقامی کالجز کے پروفیسرز نے چکوال اور نارووال میں نئے ذیلی کیمپسز کے قیام کی مخالفت کی ہے۔