Laaltain

کسان کی حالت زار اور آلو 5 روپے کلو

اس طرح سے آلو فی ایکڑ ایک لاکھ کے خرچ کے بعد 72000 روپے کے فروخت ہوتے ہیں اور یوں چھوٹے کسانوں کو آلو کی کاشت پر 28000 روپے فی ایکڑ خسارہ ہو جاتا ہے۔