مفادات کی جنگ؛ کرکٹ کا نقصان کیوں؟پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی تعیناتی کا معاملہ عدالتوں کو انتطامی معاملات میں شامل کرنے کی روایت کی بد ترین مثال ہے۔