کارٹون کا جمہوریت سے گہرا تعلق ہے: صابر نذرکارٹون کی طاقت آج کی صحافتی دنیا میں مسلّم ہے لیکن پاکستانی صحافت کا دامن فیکا، صابر نذر، میکسم اور جاوید اقبال کے علاوہ کسی بڑے نام سے خالی ہے۔