نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشنچینی صدر کےدورہ پاکستان کے دوران اقتصادی راہداری سمیت 51معاہدوں پر دستخط ہوئے اور پاک چین تجارتی حجم 20ارب ڈالر تک لانے پراتفاق کیا گیا ہے۔