پابلو پکاسو؛ ایک باغی فنکارفاروق بلوچ: پکاسو کا والد خود بھی ایک مصور تھا، اُس نے جب پکاسو کی ڈرائنگ دیکھی تو اُس نے اپنا برش اور رنگ پکاسو کے حوالے کرتے ہوئے ہمیشہ کے لیے پینٹنگ کو خیرباد کہہ دیا۔