چترال موسمی تغیرات کی زد میںپہاڑی خطوں میں ہر سال موسمِ گرما میں غیر یقینی بارشوں اور گلیشیرز کے پگھلنے سے آنے والے تباہ کن سیلابوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے یہ سرسبز علاقے منوں مٹی تلے دب کر صفحہ ہستی سے مٹ رہے ہیں۔