جشنِ نوروز

جشنِ نوروز کا آغاز آج سے ہزاروں برس قبل ہوا، ثقافتی پھیلاو کے مختلف مدارج طے کرتے ہوئے اب یہ تہوار بین الاقوامی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔
نوروز تاریخ اور ارتقاَ
نوروز فارسی زبان کے دو الفاظ نیا اور روز یعنی دن کا مرکب ہےاگرچہ تاریخی حوالوں میں نو روز کی ابتدا سے متعلق کوئی متفق علیہ نقطہ نظر موجود نہیں البتہ کئی ایک روایات دستیاب ہیں۔
