“مولے نو مولا نا مارے تے مولا نہیں مر سکدا”پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے حامد میر کے کو ایک ٹی وی انٹرویو دیا جس میں اپنی سیکیورٹی کے سوال پر انہوں نے کہا،“مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مر سکدا”۔