ہمسائے سے سیکھنے میں ہرج ہی کیا ہے؟بھارت کے سابق الیکشن کمیشنر ڈاکٹر شہاب الدین قریشی کے مطابق بھارت میں چوراسی کروڑ ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہیں اور ان کے انتخابی عملے کی تعداد دس لاکھ ہے۔