لاہور کا مقدمہلاہور ہائی کورٹ میں اورنج میٹرو ٹرین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران ایک غیرجانبدار ماہر کی جانب سے فاضل عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ خلاف قانون اور شہریوں کے بنیادی حقوق سے متصادم ہونے کی صورت میں اس منصوبے کو روکا جا سکتا ہے۔