غازی میڈیکل کالج؛ طلبہ کا احتجاجی کیمپ جاری

ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں میڈیکل کے سینکڑوں طلبا و طالبات اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کر رہے ہیں اور کئی ہفتوں سے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔
غازی میڈیکل کالج اور یونیورسٹی کے الحاق میں تاخیر
“2010 میں غازی میڈیکل کالج کے آغاز سے اب تک کالج کے میڈیکل کونسل سے الحاق کا معاملہ حل نہیں ہو سکا جبکہ اگلے برس کالج کا پہلا بیچ پاس آوٹ ہونے والا ہے۔”
