Laaltain

صلیب (مشرف علی زیدی)

حکومت کے ایوانوں میں زلزلہ بپا تھا۔ جھوٹوں کے شہر میں ایک باغی نے سچ بولنے کا اعلان کیا تھا۔ ہنگامی صورت حال میں فوج کو طلب کیا گیا۔ چپ راست چپ راست کرتے ہوئے دستے پہنچ گئے۔ انجینئرنگ کور کے کمانڈر کو ذمے داری سونپی گئی۔ فوجیوں نے کلہاڑیاں آرے چلا کر کئی درخت […]