سماج کا ننگا دیباچہ

تصنیف حیدر: آپ اس کتاب کا کوئی بھی حصہ پڑھ جائیے، یہ کتاب آپ کو پریشان کرے گی، پریشان اس معاملے میں کہ اتنی اچھی باتیں سمجھنے سے آپ کو کیوں روکا جاتا ہے۔والدین کیوں اپنے بچوں کی پرابلم نہیں سنتے۔سیکس آخر ہے کیا چیز؟
جبلتیں اور اخلاقی ضابطے

ہم نے انسانی جبلتوں کے اظہار کو دبانے کے لیے جہاں جہاں بے دلیل اخلاقی ضابطوں کے بھاری ڈھکن رکھے، وہاں وہاں تخریب اور بدکرداری کے گٹر اُبل پڑے۔
