کوئٹہ حملہ، داعش اور پاکستانی طالبان کنور خلدون شاہد: “اچھے اور برے طالبان” کی حکمت عملی ترک کرنے کے دعوے کے باوجود پاکستان کی جانب سے اپنا دوغلا طرزِعمل جاری رکھنا طالبان کے ہاتھ مزید مضبوط کر رہا ہے۔