Laaltain

تاریخ، فرد اور تاریخی مادیت

فاروق بلوچ: کوئی عظیم یا ارفع انسان تاریخ پہ مسلط نہیں کیا جا سکتا بلکہ معروضی اسباب تاریخ کے ارتقاء میں اصل قوت ہوتے ہیں۔