انسانی فلاح و بہبود میں کیوں ٹانگ اڑائیں؟آپ مانیں یا نہ مانیں، آپ اور میں بوورژوازی بن گئے ہیں اور ہم نے غریب پرولتاریہ کو اپنی نظروں سے پرے بستیوں یہ گھیٹوز میں دھکیل دیا ہے۔