Laaltain

نواب زہری کے لئے مشکل فیصلے

یقیناً یہ تمام فیصلے جنابِ وزیر اعلیٰ کے لئے بہت سے مسائل بھی کھڑے کریں گے تاہم تاریخ میں ایک کامیاب وزیراعلیٰ اور بلوچستان میں تبدیلی کا موجب کہلانے لئے انہیں یہ سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔