اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں-تیسری قسطعبدالمجید عابد: انتخابات میں جماعت اسلامی نے ایک انوکھا تجربہ کیا۔ جماعت نے امیدواری اور پارٹی ٹکٹ سسٹم کو امہات الخبائث قرار دے کر ترک کر دیا۔