زندگی نام ہے جی، جی کیے جانے کاہم جب اس دنیا میں آئے اور ہماری زبان پہ لفظوں نے ابھی پوری طرح آنکھ بھی نہ کھولی تھی کہ ہمیں شروع دن ہی سے جی، جی کرنے کی عادت ڈال دی گئی۔