مذہبی جنسی اخلاقیات میں تبدیلی کی ضرورت-اداریہروایتی مذہبی اخلاقیات تمام جنسی ترجیحات اور صنفی شناختوں کے حامل افراد کو جنسی تسکین کا حق دینے سے انکاری ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی خامی ہے۔