Laaltain

اسلام کا امن پسند چہرہ دھندلا رہا ہے — اداریہ

وہ تمام افراد اور جماعتیں جو گزشتہ ایک دہائی سے دہشت گردی اور مذہب کے درمیان تعلق سے انکار کرتے رہے ہیں،شکار پورمیں اہل تشیع پر ہونے والا حملہ اور 61 لاشیں انہیں یہ باور کرانے کے لیے کافی ہے کہ دہشت گردی کا تعلق نہ صرف مذہب بلکہ مسلک اور فرقہ سے بھی ہے۔

دہشت گردی کا تدارک کیسے؟

سانحہ پشاور کے بعد پاکستانی ریاست کی ایک زبردست انگڑائی نے اگرچہ دہشت گردوں کو ایک بڑی عوامی اکثریت کے سامنے لا کھڑا کیا ہے، جس میں اِن کی واضح شکست کے آثار نمایاں ہیں ۔

دہشت گردی سے متاثرخیبر پختونخواہ کے اساتذہ ایچ ای سی کے امتیازی سلوک سے نالاں

پشاور میں خیبرپختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی ایک میٹنگ کےشرکاء کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران طالبان اور شدت پسند تنظیموں کی جانب سے درپیش خطرات کے باوجود کام کرنے والے اساتذہ اور یونیورٹیوں کو ایچ ای سی اور وفاقی یونیورسٹیز کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔