Laaltain
کون اس راہ سے گزرتا ہے دل یوں ہی انتظار کرتا ہے
دیکھ کر بھی نہ دیکھنے والے دل تجھے دیکھ دیکھ ڈرتا ہے
شہر گل میں کٹی ہے ساری رات دیکھیے دن کہاں گزرتا ہے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website