Laaltain
ریل کی سیٹی ہوا کے پیٹ میں سوراخ کرتی جا رہی ہے
الوداعی ہاتھ، لہراتے ہوئے رومال، وعدے، لوٹ آنے کی دعائیں اور لبوں پر منجمد ہوتے ہوئے بوسوں کے سورج
بے ارادہ پانیوں سے آنکھ بھرتی جا رہی ہے ریل کی سیٹی ہوا کے پیٹ میں سوراخ کرتی جا رہی ہے!
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website