بلوچ دانش وروں کے خلاف نئی فردِ جرم Zulfiqar Ali Zulfi اکتوبر 11, 2016 Current Affairs/ Politics, Opinion ذوالفقار علی زلفی: کراچی کے علاقے ملیر میں واقع حوالہ جاتی لائبریری، سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کی کھڑکیاں توڑ کر لائبریری کے کمپیوٹرز توڑ دیے گئے۔ کامریڈ واحد بلوچ اسی لائبریری کے منتظمین میں سے ہیں۔