بوڑھا چور Zeenat Akram جولائی 25, 2016 Fiction, Youth Yells وہ گھات لگائے کھڑا تھا، وہ اس موقعےکی تلاش میں تھا جب وہ لوگوں کی نظروں سے بچتا ہوا اپنی مطلوبہ جگہ اور اس جگہ پہ موجود اپنی مطلوبہ شے تک پہنچ پاتا۔
اُڑان Zeenat Akram فروری 12, 2016 Society, Youth Yells میں اپنی آنکھوں کے لیے جا رہی ہوں تا کہ وہ دیکھنا سیکھ سکیں، میں اپنے لیے تازہ ہوا تلاش کرنے نکلی ہوں تاکہ سانس لینا سیکھ سکوں، میں اپنے پیروں پر چلنے کے لیے زمین ڈھونڈنا چاہتی ہوں۔