Waseem Khattak is a Peshawar based journalist, researcher and communication analyst. He is teaching as an Assistant Professor in Sarhad University Peshawar. He has authored two books.
اشتہارات میں عموماً خواتین کو خوبصورت ہونے کے ساتھ محض آرائشی وجود کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، انہیں بیوقوف، لالچی، چالاک، دھوکے باز، ہر وقت رونے والی اور پریشانی کی وجہ دکھایا جاتا ہے۔
اس واقعے کو ایک برس ہو چکا ہے مگر یہ کل ہی کا واقعہ لگتا ہے، جس دن ہم سب آسمان میں ستارے بن گئے۔ اس دن سے ہم سب روزانہ اپنے خاندان والوں کو آسمان سے چمکتے ہوئے ستارے بن کر دیکھتے ہیں۔