بدلتی کرکٹ اور پاکستانی ٹیم

پاکستانی ٹیم کی حالیہ کارکردگی دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پاکستان ابھی تک خود کو نیوزی لینڈ، ساوتھ افریقہ اور آسٹریلیا کی طرح کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ڈھالنے اور ان قوانین سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہا ہے۔