کہانی Tauqeer Abbas اگست 24, 2016 Poetry توقیر عباس: بھرا شہر اس دن پریشان تھا چوبداروں کی جاں پر بنی تھی سپاہی ہراساں تھے راجا کسی سوچ میں دم بخود تھا رعایا کے چہروں پر آتے دنوں کی سیاہی کا سایا جما تھا