خبر بھی گرم فقط ہے تو سنسنی کے لیے Tabish Hussain فروری 25, 2014 Issue 17, Poetry, Youth Yells 1 بس ایک وقت میسر ہے آدمی کے لیے کہاں پہنچ میں ہے خوراک زندگی کے لیے